چھیج بٹا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کردے کی اصل وزن میں سے منہائی، ظرف و مظروف کے وزن میں سے ظرف کا وزن کم کرنے کا طریقہ، حساب کا قاعدہ جس سے اصلی وزن اور دھڑا نکالتے ہیں۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کردے کی اصل وزن میں سے منہائی، ظرف و مظروف کے وزن میں سے ظرف کا وزن کم کرنے کا طریقہ، حساب کا قاعدہ جس سے اصلی وزن اور دھڑا نکالتے ہیں۔ tare and tret